بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز خضدار سے 66 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع واشک میں زلزلے کے جھٹکے آئے ہیں جس کے سبب لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 66 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔