ہیڈفائی نامی چپ سے جوڑ کر عام ہیڈ فون سے دل کی دھڑکن، جسمانی حرکات اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے