یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

ملی ںغمے کوگلوکارعلی ظفراورآئمہ بیگ نے گایا ہے

نغمے میں وطن سے محبت اورقومی اتحاد کا پیغام دیا گیا ہے: فوٹو: اسکرین گریب

یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔

یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ 'ایک قوم، ایک منزل' جاری کردیا۔ نغمے میں وطن سے محبت اورقومی اتحاد کا پیغام دیا گیا ہے۔

ملی ںغمے کوگلوکارعلی ظفراورآئمہ بیگ نے گایا ہے جب کہ گانے کی کمپوزیشن بھی علی ظفر نے ہی دی ہے۔



گانے کا ٹیزراورپرومو پہلے ہی جاری کیا گیا تھا، جس میں بانی پاکستان قائد اعظم کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام دیا گیا ہے۔



 
Load Next Story