جان بوجھ کر چوکا ہونے دینے پر افغانستان کو ایک رن کی پنالٹی

فیلڈر حشمت اللہ نے گیند کو جان بوجھ کر باؤنڈری کے پار جانے دیا تاکہ اگلے اوور میں ٹیل اینڈر بولر کا سامنا کرے۔


Sports Desk March 14, 2021
فیلڈر حشمت اللہ نے گیند کو جان بوجھ کر باؤنڈری کے پار جانے دیا تاکہ اگلے اوور میں ٹیل اینڈر بولر کا سامنا کرے۔ فوٹو: اسکرین گریب

زمبابوے کے خلاف جاری ٹیسٹ میں جان بوجھ کر چوکا ہونے دینے پر افغانستان پر ایک رن کی پنالٹی کردی گئی۔

تیسرے روز زمبابوے کا اسکور 8 وکٹ پر281 رنز تھا، 79 پر بیٹنگ کرنے والے سکندر رضا نے اوور کی آخری گیند پر سنگل لینا چاہا تاہم فیلڈر حشمت اللہ نے گیند کو جان بوجھ کر باؤنڈری کے پار جانے دیا تاکہ اگلے اوور میں ٹیل اینڈر بولر کا سامنا کرے، امپائر نے بولنگ سائیڈ پرایک رن کی پنالٹی کردی۔

 

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں