لاہور گھریلو کام کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی

پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ فوٹو: فائل

نشتر کالونی کے علاقے میں ملزمان نے گھر میں کام دلوانے کا جھانسہ دے کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔

پاکپتن کے رہائشی عمران کی بیوی اپنے بیٹے کے ساتھ ڈیفنس میں لالک جان چوک پر کھڑی تھی، ملزم ذوہیب گھر میں کام کرنے کا جھانسہ دے کر بینکرز سوسائٹی ایک گھر میں لے گیا جہاں زوہیب اور اس کے ساتھی معظم سجاد، عثمان اور کلیم اللہ نے عمران پر چوری کا الزام لگاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔


ایس ایچ او نشترکالونی اسد عباس نے خاتون شوہر عمران کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر تمام ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

 
Load Next Story