ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے

انھوں نے سارو گنگولی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔


Sports Desk March 14, 2021
انھوں نے سارو گنگولی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ فوٹو: فائل

ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے۔

انگلینڈ سے پہلے ٹی 20 میں بھی کوہلی کو کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا،یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں 14 واں موقع تھا جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے،اس طرح انھوں نے سارو گنگولی کا منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

یاد رہے کہ کوہلی کو انگلینڈ سے چوتھے ٹیسٹ میں بھی کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں