ورلڈ کپ سپرلیگ پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

اس وقت آسٹریلیا 40 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہے۔

اس وقت آسٹریلیا 40 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہے۔ فوٹو : فائل

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی۔

سری لنکا کیخلاف دوسرا ون ڈے میچ جیت کر ویسٹ انڈیز کی ٹیم چھٹے نمبر پر پہنچ گئی،اس کے پوائنٹس پاکستان کے برابر 20 ہیں،آئی لینڈرز سے تیسرا میچ جیت کر کیریبیئن ٹیم آگے نکل سکتی ہے۔


اس وقت آسٹریلیا 40 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہے، بنگلادیش،انگلینڈ اور افغانستان 30،30 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے سے چوتھے پوزیشن کے حامل ہیں۔

 
Load Next Story