اس ویکسین کا کورس صرف ایک ٹیکے پر مشتمل ہے اور اسے فریج کے عام درجہ حرارت پر 3 ماہ تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے