چیئر مین نادراکاجواب مستردایف آئی اے نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلیے خط لکھ دیا

طارق ملک کے خلاف پاسپورٹ بنوانے کے دوران کینیڈٖا کی شہر یت چھپانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔


سہیل چوہدری January 08, 2014
طارق ملک کے خلاف پاسپورٹ بنوانے کے دوران کینیڈٖا کی شہر یت چھپانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ فوٹو: فائل

ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا طارق ملک کا جواب مستردکر دیاہے اور چیئر مین نادراکانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کیلیے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیاہے۔

ذرائع کاکہنا ہے ایف آئی اے طارق ملک کے خلاف پاسپورٹ بنوانے کے دوران کینیڈٖا کی شہر یت چھپانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں