بھارت میں مندرسے پانی پینے پرمسلمان لڑکے پرتشدد
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تشدد کرنے والے لڑکے کو حراست میں لے لیا
مندرسے پانی پینے پر14 سالہ مسلمان لڑکے کو تشدد کونشانہ بنادیا گیا۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں 14 سالہ آصف نامی مسلمان لڑکے کو اس لیے تشدد کو نشانہ بنایا کیونکہ اس نے ایک مندرسے پانی پیا تھا۔
وائرل ہونے والی وڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک 23 سالہ لڑکا شرنگی نندن جو مندر کی دیکھ بھال کرنے والا ہے ، وہ مسلمان لڑکے سے اس کا نام اوراس کے والد کے نام پوچھنے کے بعد تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔
مسلمان لڑکے کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کا جرم یہ تھا کہ وہ مسلمان تھا اوراس سے پیاس لگنے پرایک مندر سے پانی پی لیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تشدد کرنے والے لڑکے کو حراست میں لے لیا۔