زرداری کااحتساب عدالت میں پیش ہونے کافیصلہ
آصف زرداری آج اسلام پہنچیں گے اور جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
سابق صدراورپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اپنے خلاف پولو گراؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران9جنوری کوخوداحتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔
پارٹی ذرائع نے منگل کوآن لائن کو بتایا کہ آصف زرداری نے خودعدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیاہے اور اس حوالے سے انھوں نے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کوبھی آگاہ کردیاہے،پروگرام کے مطابق آصف زرداری آج بدھ کواسلام آبادپہنچ جائیں گے اوروہ جمعرات کواحتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔