آسام ميں دھماكا 3 سيكیورٹی اہلكاروں سميت 12 افرادزخمی

آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ اس واقعے ميں يونائيٹڈ لبريشن فرنٹ آف آسام كا وہ گروپ ملوث ہے جو مذاكرات کی مخالفت کررہا ہے


APP September 08, 2012
آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ اس واقعے ميں يونائيٹڈ لبريشن فرنٹ آف آسام كا وہ گروپ ملوث ہے جو مذاكرات کی مخالفت کررہا ہے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:

بھارتی ریاست آسام میں دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افرادزخمی ہوئے۔


بھارتی ميڈيا كے مطابق آئی جی پوليس نے بتايا كہ دھماكہ ضلع تنسوكيا كے گاندھی مورتی چوک ميں ہوا۔ انہوں نے كہا كہ دھماكے ميں3 پوليس اہلكاروں سميت 12 افراد زخمی ہوگئے جنہيں اسپتال منتقل كرديا گيا ہے۔


آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ اس واقعے ميں يونائيٹڈ لبريشن فرنٹ آف آسام كا وہ گروپ ملوث ہے جو مذاكرات کی مخالفت کررہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں