روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو مسلسل تنزلی کا سامنا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 27پیسے گھٹ کر 156روپے 72پیسے پر بند ہوئی


Staff Reporter March 16, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 27پیسے گھٹ کر 156روپے 72پیسے پر بند ہوئی ۔ فوٹو : فائل

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو مسلسل تنزلی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 27پیسے گھٹ کر 156روپے 72پیسے پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30پیسے گھٹ کر 157روپے 20پیسے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں