سری لنکا کے وزیر برائے عوامی تحفظ کے بیان کے بعد پاکستان سمیت متعدد ممالک نے اسلامی نقاب پرپابندی کی مذمت کی تھی