لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین
شوہر نے دوسری شادی کے لئے بیوی کو قتل کرایا
کاہنہ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔
مقتولہ عائشہ اور ماہین کو ڈاکوؤں نے نہیں بلکہ کرائے کے قاتلوں نے مارا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے دوسری شادی کے لئے بیوی کو قتل کرایا لیکن فائرنگ کی زد میں آکر بیٹی بھی جاں بحق ہوگئی، ملزم دلاور قتل کے مقدمہ کا مدعی بھی خود ہی بن گیا تاہم تفتیش سے سچ سامنے آگیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق
پیر کو صوئے آصل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ماں اور کمسن بیٹی جاں بحق ہوگئی تھی۔ ہئیر کا رہائشی دلاور شہر سے باہر شادی میں شرکت کے بعد اپنی بیوی اور 4 بچوں کو رکشہ پر اپنے گھر لے کر آرہا تھا کہ رستے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد نے رکشے کو روکا تو عائشہ کی مزاحمت پر فائرنگ کر دی۔