جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام 10 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں نے گرین رج چک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا

کارروائی کے دوران 3 فوجی بھی شہید ہوئے۔ فوٹو : فائل


جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنادیا۔


آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے گرین رج چک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو فائرنگ سے ہلاک کردیا تاہم کارروائی کے دوران 3 فوجی بھی شہید ہوئے۔
Load Next Story