عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں مودی
بھارتی وزیراعظم مودی کا عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے مہلک مرض کا شکار ہونے والے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں نریندر مودی نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔
وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
وزیراعظم عمرا ن خان گزشتہ روز مالاکنڈ یونیورسٹی میں نئے بلاک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھے، اور انہیں گلے میں خراش محسوس ہوئی، جب کہ وہ کھانستے بھی رہے، وزیراعظم نے طبیعت میں بہتری محسوس نہ کرنے پر کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آگیا۔