آسمانی بجلی گرنے سے 22 سالہ سرفر جان کی بازی ہار گئیں

کیتھرین ڈیاز آنے والے انٹرنیشنل سرفنگ ٹورنامنٹس کی تیاریوں میں مصروف تھیں۔

کیتھرین ڈیاز آنے والے انٹرنیشنل سرفنگ ٹورنامنٹس کی تیاریوں میں مصروف تھیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

آسمانی بجلی گرنے سے 22 سالہ سرفر کیتھرین ڈیاز جان کی بازی ہار گئیں۔

ایل سلواڈور میں آسمانی بجلی گرنے سے 22 سالہ سرفر کیتھرین ڈیاز جان کی بازی ہار گئیں، ایل ٹونکو بیچ پر ٹریننگ کے دوران ان پر بجلی گری۔


کیتھرین ڈیاز آنے والے انٹرنیشنل سرفنگ ٹورنامنٹس کی تیاریوں میں مصروف تھیں، ڈیاز سلواڈورین سرف فیڈریشن کی بھی ممبر تھیں۔

 
Load Next Story