
علیم ڈار نے احسن رضا سے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز سپروائز کرنے کا اعزاز بھی چھین لیا، وہ اب تک 136ٹیسٹ، 211 ون ڈے اور 53ٹی ٹوئنٹی میچز میں ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔
علیم ڈار نے اس اعزاز پر اپنے ویڈیو بیان میں کہاکہ میں 400انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا اعزاز اپنے والدین اور فیملی کے نام کرتا ہوں۔
انھوں نے آئی سی سی، پی سی بی اور میڈیا کے ساتھ اپنے کلب پی اینڈ ٹی جیمخانہ کے روح رواں اظہر زیدی وودیگر تمام اراکین کے تعاون کا بھی شکریہ اداکیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔