آج دن اور رات برابر23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھے گا
قدرتی نظام کے مطابق 22 جون کو سال کا سب سے بڑا دن ہوگا
پاکستان میں دن اور رات کے تبدیل ہوتے اوقات کار کے مطابق آج 22 مارچ کو دن اور رات برابر جبکہ 23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھنے اور رات کا کم ہونا شروع ہو جائے گا اور 22 دسمبر کو ایک ایک با پھر دن اور رات کا ٹائم ساکن جبکہ23 دسمبر سے دن بڑھنا اور رات چھوٹی ہونا شروع ہو جائے گی۔
اوقات کار کے قدرتی شیڈول کے مطابق 22 جون کو سب سے بڑا دن اور 23 جون کو دن کا دورانیہ کم اور رات کے اوقات بڑھنا شروع ہو جائے گا اور 22 ستمبر کو ایک بار پھر دن رات کا دورانیہ برابر اور 23 ستمبر سے رات بڑی اور دن چھوٹا ہونا شروع ہو جائے گا ۔