حکومت کی اجازت سے ہزاروں بھارتی حر سندھ پہنچ گئے
پیشوا پیر پگارا کی زیارت کریں گے، سندھ سے روحانی رشتہ ہے، حسین مہر
OSLO:
بھارت کی حکومت کی اجازت سے ہزاروں حر فقیر، حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کی زیارت کے لیے سندھ پہنچ گئے.
اس موقع پر بھارتی حر معززین حسین فقیر مہر ، فقیر دین محمد مہر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت حر جماعت کے پیر صاحب پگارا کی خانقاہ کو خاص اہمیت دیتی ہے ، سندھ سے ہمارا روحانی رشتہ ہے ، ہم سندھ کی روایتوں، مہمان نوازی کو یاد رکھتے ہیں.
انڈیا میں ہندو مسلم فساد کی کوئی بات نہیں ، دونوں مذہب ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں ۔