کورونا وائرس  کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا


ویب ڈیسک March 23, 2021
17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا ۔ فوٹو : فائل

ANKARA: سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن منسوخی کا فیصلہ کورونا وائرس کے موجود صورتحال کے باعث کیا گیا ہے، فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے۔

واضح رہے 17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں