
ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن منسوخی کا فیصلہ کورونا وائرس کے موجود صورتحال کے باعث کیا گیا ہے، فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے تھے۔
واضح رہے 17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔