کراچیمزارمیں 6 افرادکوذبح کرنے والے 2 مبینہ ملزمان کے خاکے جاری

مذکورہ خاکے عینی شاہدین کی مدد سے بنائے گئے ہیں


Staff Reporter January 09, 2014
مذکورہ خاکے عینی شاہدین کی مدد سے بنائے گئے ہیں ،پولیس۔ فوٹو : فائل

گلشن معمار انویسٹی گیشن پولیس نے منگل کو گلشن معمار کے صنعتی ایریا میں واقع پہاڑی کی چوٹی پر قائم ایوب شاہ کی درگاہ کے احاطے میں بنے کمرے کے اندر 6 افراد کو ذبح کر کے قتل کرنے کی واردات میں ملوث 2 ملزمان کے خاکے جاری کر دیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاکے عینی شاہدین کی مدد سے بنائے گئے ہیں جنھوں نے مزار کے قریب مشتبہ افراد کو دیکھا تھا تاہم مزید تحقیقات جاری ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔