بگ بیش کرکٹہسی کی ففٹی رائیگاں

ففٹی کے باوجود سڈنی تھنڈر کو برسبین ہیٹ نے 48 رنز سے شکست دے دی۔


Sports Desk January 09, 2014
ففٹی کے باوجود سڈنی تھنڈر کو برسبین ہیٹ نے 48 رنز سے شکست دے دی۔فوٹو:فائل

بگ بیش ٹوئنٹی 20 لیگ میں مائیک ہسی کی ففٹی کے باوجود سڈنی تھنڈر کو برسبین ہیٹ نے 48 رنز سے شکست دے دی۔

فاتح سائیڈ نے 5 وکٹوں پر 165 رنز بنائے، کرس لین نے 56 رنز اسکور کیے، ڈیرک نینس نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جواب میں ہسی کی جانب سے 37 بالز پر 60 رنز بنانے کے باوجود سڈنی تھنڈر کی پوری ٹیم 117رنز پر آئوٹ ہوگئی،کیمرون گینون نے4 حاصل کیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔