روحانی دوست
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
صائم المصطفے صائم
واٹس اپ (0333-8818706)
فیس بک (Saim Almustafa Saim)
علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں
اول تاریخ پیدائش دوم نام سے!
اول طریقہ تاریخ پیدائش
مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے ، ان تمام اعداد کو مفرد کیجیے
1+2+7+1+9+9=29=2+9=11=1+1=2
گویا تاریخ پیدائش سے احمد کا نمبر 2 نکلا۔
اور طریقہ دوم میں:
سائل، سائل کی والدہ، اور سائل کے والد انکے ناموں کے اعداد کو مفرد کیجیے
مثلاً نام ''احسن '' والدہ کا نام '' شمسہ'' والد کا نام '' راشد۔''
حروفِ ابجد کے نمبرز کی ترتیب یوں ہے:
1 کے حروف (ا،ی،ق،غ) 2 کے حروف (ب،ک،ر) 3 کے حروف (ج،ل،ش)
4 کے حروف (د،م،ت) 5 کے حروف (ہ،ن،ث) 6 کے حروف (و،س،خ)
7 کے حروف (ز،ع،ذ) 8 کے حروف (ح،ف،ض) 9 کے حروف (ط،ص، ظ)
احسن کے نمبر (1،8،6،5) تمام نمبرز کو مفرد کردیں:
(1+8+6+5=20=2+0= 2 گویا احسن کا نمبر2 ہے۔
ایسے ہی احسن کی والدہ ''شمسہ ''کا نمبر9 اور والد راشد کا نمبر1 بنتا ہے۔
اب ان تینوں نمبروں کا مفرد کرنے پر ہمیں احسن کا ایکٹیو یا لائف پاتھ نمبر مل جائے گا۔ (2+9+1=12=1+2=3) گویا علم جفر کے حساب سے احسن کے نام کا نمبر 3 نکلا!
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
سوموار 29 مارچ 2021
آج کا حاکم نمبر 3 ہے ،29 تاریخ جدائی اور تلخی لاتی ہے، جب کہ 3 کا نمبر آپ کو آگے بڑھنے کی ترغیب اور ہمت دیتا ہے گویا کچھ ٹوٹ پھوٹ کے بعد نیا پلان بن سکتا ہے۔
2،3،4،7،8 اور 9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن اچھا رہنے کی توقع ہے۔
1،5اور 6 نمبر والوں کے لیے اہم اور کچھ مشکل بھی ہوسکتا ہے۔
صدقہ: 20 یا 200 روپے، سفید رنگ کی چیزیں، کپڑا، دودھ، دہی، چینی یا سوجی کسی بیوہ یا غریب خاتون کو بطورِصدقہ دینا ایک بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص ''یارحیم یا رحمن یا اللہ'' 11 بار یا 200 بار اول وآخر 11 بار درودشریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
منگل 30 مارچ 2021
آج کا حاکم نمبر2 ہے۔قریبی لوگوں سے رشتوں میں کچھ گرما گرمی ہوسکتی ہے، تعلقات کے استوار ہونے کی خواہش ایک نئی توانائی دے سکتی ہے۔
1،3،4،5،8اور 9 نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی حد تک بہتری لائے گا۔
2، 6 اور 7 نمبر والوں کے لیے کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 90 یا 900 روپے، سرخ رنگ کی چیزیں ٹماٹر، کپڑا، گوشت یا سبزی کسی معذور سیکیوریٹی سے منسلک فرد یا اس کی فیملی کو دینا بہتر عمل ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاغفاریا ستاراستغفراللہ العظیم'' 9 یا 90 بار اول وآخر11 بار درودشریف پڑھنا بہتر ہوگا۔
بدھ 31 مارچ 2021
آج کا حاکم نمبر8 ہے۔31 تاریخ دراصل 4 ہی کی ایک شکل ہے، جب کہ بدھ رابطوں کا دن ہے اور 8 بریک اور تعطل کی نشان دہی کرتا ہے، کہانی انہی تین نمبروں سے تشکیل پائے گی۔
2،3،4،6،7اور 8 نمبر والوں کے لیے آج دن کافی بہتر ہوسکتا ہے۔
1،5 اور 9 نمبر والوں کو کچھ معاملات میں رکاوٹ اور پریشانی کا اندیشہ ہے۔
صدقہ: زرد رنگ کی چیزیں یا 50 یا 500 روپے کسی مستحق طالب علم یا تیسری جنس کو دینا بہتر ہے، تایا، چاچا، پھوپھی کی خدمت بھی صدقہ ہے۔
وظیفۂ خاص''یاخبیرُیا وکیلُ یا اللہ'' 41 بار اول و آخر 11 باردرود شریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔
جمعرات 1 اپریل 2021
آج کا حاکم نمبر4 ہے۔حالات میں تیزی و تندی کا امکان ہے کچھ لوگوں کے لیے غیرمتوقع مسائل بھی ہوسکتے ہیں، مذہبی حلقے کے لیے اہم دن۔
1،2،3،6،7 اور 8نمبر والوں کے لیے آج کا دن کافی بہتر رہنے کی امید ہے۔
4، 5 اور 9 نمبر والوں کو کچھ مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: میٹھی چیز،30 یا 300 روپے کسی مستحق نیک شخص کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔ مسجد کے پیش امام کی خدمت بھی احسن صدقہ ہے۔
وظیفۂ خاص''سورۂ فاتحہ 7 بار یا یا قدوس یا وھابُ یا اللہ 21 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا بہتر عمل ہوگا۔
جمعہ 2 اپریل 2021
آج کا حاکم نمبر8 ہے۔8 نمبر کی ایک کمال کی خصوصیت ہے جو کسی اور نمبر میں نہیں ہے۔ ضبط، تحمل، مستقل مزاجی اور جہدِمسلسل۔۔۔اگر آپ ان خوبیوں سے دوستی کرلیں تو تاریخ میں آپ سنہری حروف سے رقم ہوسکتے ہیں۔
2،3،4،6،7اور 8 نمبر والوں کے لیے آج کا دن بہتر ہونے کی امید ہے۔
1، 5 اور 9 نمبر والوں کو محتاط رہنے کا مشورہ ہے۔
صدقہ: 60 یا 600 روپے یا 600 گرام یا6 کلو چینی، سوجی یا کوئی جنس کسی بیوہ کو دینا بہترین عمل ہوسکتا ہے۔
وظیفہٌ خاص''سورہ کہف یا یاودود یامعید یااللہ'' 11 بار ورد کرنا بہتر ہوگا۔
ہفتہ 3 اپریل 2021
آج کا حاکم نمبر2 ہے۔ہفتہ کا دن مشقت پسندوں کا دن ہے۔ ایسے دن 2 نمبر کا مطلب ہے مزدوروں کو مشقت کا سامنا ہوسکتا ہے لیکن 3 کچھ نئی مراعات کی بھی خبر سنارہا ہے۔
1,3,4,5,8اور9 نمبر والوں کے لیے کسی حد تک بہتری کی امید ہے۔
2,6اور7 نمبر والوں کو کچھ امور میں مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 80 یا800 روپے یا کالے رنگ کی چیزیں کالے چنے، کالے رنگ کے کپڑے سرسوں کے تیل کے پراٹھے کسی معذور یا عمررسیدہ مستحق فرد کو دینا بہتر عمل ہوسکتا ہے۔
وظیفۂ خاص''یافتاح یاوھابُ یارزاق یا اللہ'' 80 بار اول و آخر 11 بار درودشریف کا ورد بہتر عمل ہوگا۔
اتوار 4 اپریل 2021
آج کا حاکم نمبر 5 ہے۔ ایسے حکم رانوں کا دن ہوسکتا ہے جو روایتی انداز سے ہٹ کر حکم رانی کرتے ہیں، آپ کو اپنا وجود برقرار رکھنے کے لیے نئی راہوں پر قدم بڑھانے ہوں گے۔
1,2,5,6,7اور9 نمبر والوں کے لیے ایک بہتر دن کی امید ہے۔
3,4اور8 نمبر والوں کو مشکل ہوسکتی ہے۔
صدقہ: 13 یا 100 روپے یا سنہری رنگ کی چیزیں گندم، پھل، کپڑے، کتابیں یا کسی باپ کی عمر کے فرد کی خدمت کرنا بہتر ہوگا۔
وظیفۂ خاص''یاحی یاقیوم یا اللہ'' 13 یا 100 بار اول و آخر 11 بار درودشریف پڑھنا مناسب عمل ہوگا۔