کوٹ لکھپت جیل میں میاں شہبازشریف کوکورونا بچاؤویکسین لگا دی گئی

ایم ایس جناح اسپتال سمیت دیگرڈاکٹرزکوٹ لکھپت جیل پہنچے اورویکسین لگائی


ویب ڈیسک March 26, 2021
دوسری ویکسین 2 سے 3 ہفتے کے دوران لگائی جائے گی۔

کوٹ لکھپت جیل میں میاں شہبازشریف کو کورونا بچاؤ ویکسین لگا دی گئی.

ایکسپریس نیوزکے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف کو کورنا بچاؤ ویکسین لگا دی گئی۔ ایم ایس جناح اسپتال سمیت دیگر ڈاکٹرز کوٹ لکھپت جیل پہنچے اورویکسین لگائی۔

میاں شہباز شریف کو پہلی کورونا ویکسین لگائی گئی ہے جب کہ دوسری ویکسین 2 سے 3 ہفتے کے دوران لگائی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔