گرین لائن بس کراچی کیلئے معاہدہ ہوگیا

گرین لائن بس کراچی رواں سال اگست تک آپریشنل ہوگی۔

گرین لائن بس کراچی رواں سال اگست تک آپریشنل ہوگی۔

وفاقی حکومت نے خوش خبری سنائی ہے کہ گرین لائن بس کراچی کیلئے معاہدہ ہوگیا۔

اسدعمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی گرین لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ پراجیکٹ کیلئے انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم کا کنٹریکٹ ہوگیا، معاہدے پر این آرٹی سی اور ایس آئی ڈی سی ایل کے درمیان گزشتہ روز دستخط کیے گئے۔


یہ بھی پڑھیں: ایکنک نے کراچی کے لیے گرین لائن بس سروس منصوبے کی منظوری دیدی

اسد عمر نے بتایا کہ گرین لائن کراچی میں پہلا ماڈرن ٹرانسپورٹ سسٹم ہوگا اور بس شہر میں رواں سال اگست تک آپریشنل ہوگی۔

Load Next Story