’’حق تعالیٰ چار راتوں میں نیکی کے دروازے کھول دیتا ہے، شب عیدالفطر، شب عیدالاضحٰی، شعبان کی پندرھویں شب اور شب قدر۔‘‘