سابق صدر آصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوالی
آصف زرداری نے 50سال سے زائد عمر کے ایسے افراد جو مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں کو کورونا ویکسین لگوانے کا مشورہ دیاہے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔
ترجمان کے مطابق بلاول ہاوس میں نجی اسپتال کے عملے نے آصف علی زرداری کو کورونا ویکسین لگائی آصف علی زرداری نے 50سال سے زائد عمر کے ایسے افراد جو مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں کو کورونا ویکسین لگوانے کا مشورہ دیا ہے اور کہا سندھ حکومت کے اسپتالوں میں مدت کورونا ویکسین لگوائی جاسکتی ہے۔
دوسری جانب آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ کورونا ویکسین کیلیے اپنے والدین اور پیاروں کو قائل کریں کورونا ویکسین محفوظ اور موثر ہے۔