
تھشارا پریرا نے یہ کارنامہ ایک کلب ٹورنامنٹ کے دوران انجام دیا، پریرا نے آرمی اسپورٹس کلب کی جانب سے 13 بالز پر 52 رنز بنائے جو لسٹ اے میں دوسری تیز ترین ففٹی ہے۔
کسی بھی سری لنکن کی جانب سے لسٹ اے میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ سابق آل راؤنڈر کوشلیا ویرارتنے کے پاس ہے جنھوں نے نومبر 2005 میں 12 بالز پر 50 کا ہندسہ عبور کیا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔