
انگلینڈ کو بھارت کے ٹور کے دوران ٹیسٹ سیریز میں 3-1، ٹوئنٹی 20 میں 3-2 اور ون ڈے میں 3-1 سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، جس پر سہواگ نے ٹویٹ کیا کہ 'خالی ہاتھ آئے تھے، خالی ہاتھ جائیں گے'۔
یاد رہے کہ یہ ایک بالی ووڈ گانے کے ابتدائی بول ہیں۔
سہواگ تینوں فارمیٹ میں شکست پرانگلینڈکا مذاق اڑانے لگے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔