وزیراعظم نے کورونا وباءکا شکار ہونے والے صدر مملکت کو ٹیلیفون کیا اور آئسولیشن کے دوران وقت گزارنے کے مشورے دیے