
حکام وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق سائنو فام ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز کل پاکستان پہنچیں گی جب کہ مزید 5 لاکھ ڈوزز یکم اپریل کو پہنچیں گی۔
حکام وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کی مزید 40 لاکھ ڈوز اپریل میں پاکستان پہنچیں گی۔
سائنو فام ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز کل جب کہ مزید 5 لاکھ ڈوزز یکم اپریل کو پہنچیں گی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔