بورے والا میں خوفناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والے افراد میں 2 مرد، 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، ریسکیو ٹیم


ویب ڈیسک April 01, 2021
جاں بحق ہونے والے افراد میں 2 مرد، 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، ریسکیو ٹیم

لڈن روڈ پرایک کارتیزرفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا کرتباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بورے والا میں لڈن روڈ پرکارتیزرفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں 2 مرد، 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں