ڈکیتی کی جعلی واردات کا منصوبہ بنانے والے ملزمان نے تفتیش میں حقیقت کھول دی جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا