جوہری اثاثے ملک کے دفاع میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف

اسٹریٹجک پلانزڈویژن کے دورے کے موقع پرآرمی چیف نے نیوکلیئرکمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کو بہتر بنانے پراطمینان کا اظہارکیا


ویب ڈیسک January 10, 2014
جنرل راحیل شریف نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد قدوائی نے آرمی چیف کو تفصیلی بریفنگ دی۔ فوٹو: فائل

MANSEHRA: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری اثاثے ملک کے دفاع میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد قدوائی نے آرمی چیف کو تفصیلی بریفنگ دی، اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کو بہتر بنانے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے جوہری اثاثے ملک کے دفاع میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں