پاکستان نے ہماری بیٹنگ اور بولنگ کا خوب امتحان لیا پروٹیز قائد
بابر اعظم اور امام الحق کی شراکت نے ہم سے فتح چھین لی، پروٹیز قائد
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہماری بیٹنگ اور بولنگ کا خوب امتحان لیانتائج توقعات کے مطابق نہیں ہیں۔
کپتان ٹیمبا باووما نے کہا ہمیں کئی معاملات میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم ابتدائی10 اوورز میں قطعی طور پر اچھی بیٹنگ نہیں کرسکے۔
انہوں نے مزید کہا مجھ سمیت بیٹسمینوں نے آسانی سے وکٹیں گنوا دیں، بولرز بھی کنڈیشنز کا فائدہ نہیں اٹھا سکے، بابر اعظم اور امام الحق کی شراکت نے ہم سے فتح چھین لی، ٹیمبا باووما نے کہا کہ نورکیا نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا مگر دیگر بولرزکی کارکردگی میں تسلسل نہیں تھا۔