روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کے اضافے سے 153.65روپے پر بند ہوٸی


Staff Reporter April 05, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کے اضافے سے 153.65روپے پر بند ہوٸی ۔ فوٹو : فائل

KARACHI: روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کے اضافے سے 153.65روپے پر بند ہوٸی۔

تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 154روپے پر مستحکم رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں