مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی
ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 154روپے سے نیچے آگئے
مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 154روپے سے نیچے آگٸے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 32پیسے کی کمی سے 153.33 روپے پر بند ہوٸی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30پیسے کی کمیسے 153.70روپے پر بند ہوٸی۔