کیوبا کے سابق صدر فیڈل کا سترو اچانک منظرعام پر آگئے

فیڈل کاسترو ایک سال سے بیماری کے باعث منظر عام سے غائب تھے۔


INP January 11, 2014
فیڈل کاسترو ایک سال سے بیماری کے باعث منظر عام سے غائب تھے۔ فوٹو : فائل

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو کو اچانک ثقافتی میلے میں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

میلے میں شریک افراد نے تالیاں بجاکر ان کا والہانہ استقبال کیا، فیڈل کاسترو ایک سال سے بیماری کے باعث منظر عام سے غائب تھے۔ سابق صدر کو اچانک ثقافتی میلے میں دیکھ کر لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی اور انھوں نے تالیاں بجا کر اپنے محبوب رہنما کا والہانہ استقبال کیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق فیڈل کاسترو میلے میں لوگوں سے گھل مل گئے اور تصویری نمائش بھی دیکھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں