رحمن ملک سینیٹ کمیٹی برائے منصوبہ بندی وترقی کے چیئرمین منتخب

کمیٹی کا اجلاس جمعے کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ سینیٹر سعید غنی نے سینیٹر رحمن ملک کا نام تجویز کیا۔


Numainda Express January 11, 2014
کمیٹی کا اجلاس جمعے کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ سینیٹر سعید غنی نے سینیٹر رحمن ملک کا نام تجویز کیا۔فوٹو:فائل

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کو سینیٹ کی مجلس قائمہ برائے منصوبہ بندی وترقی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔

کمیٹی کا اجلاس جمعے کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ سینیٹر سعید غنی نے سینیٹر رحمن ملک کا نام تجویز کیا جس کی سینیٹر عثمان سیف اللہ اور میر محمد یوسف بادینی نے تائید کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان کے علاوہ سیکریٹری سینیٹ امجد پرویز ملک نے بھی شرکت کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں