اعصام اور بوپنا کو سڈنی مینز ڈبل کے فائنل میں شکست

اعصام الحق اور بوپنا کو سربیا کے زی مونک اورکینیڈاکے ڈینیئل نیسٹر کے ہاتھوں شکست ہوئی۔


ویب ڈیسک January 11, 2014
سابق عالمی نمبرون جوڑی نے مینز ڈبل کا فائنل مقابلہ 6-7 اور 6-7 سے جیتا۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

اعصام الحق اورروہن بوپنا پر مشتمل پاک بھارت ٹینس جوڑی نے سڈنی مینز ڈبل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہار گئی۔


سڈنی اولمپک پارک کےروزویل ایرینامیں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے بھارتی پارٹنرروہن بوپنا سربیا کے زی مونک اورکینیڈاکے ڈینیئل نیسٹر کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کھا گئے۔ سابق عالمی نمبرون جوڑی نے مینز ڈبل کا فائنل مقابلہ 6-7 اور 6-7 سے جیتا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں