فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 104100 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 89249 روپے رہی