مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاورمیں ہوگا

رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کا سرکاری اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ فوٹو: فائل

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر کی زیرصدارت کل پشاور میں ہوگا۔ جب کہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور کراچی میں ہونگے۔


رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کا سرکاری اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
Load Next Story