اسٹیل ملز کی بحالی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ
قومی ادارے کو مکمل پیداواری صلاحیت کے ساتھ فعال کرینگے،محمد میاں سومرو
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی میں حائل تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی وزیراعظم کے وژن کے مطابق شفاف طریقے سے ہوگی، جب کہ اسی سلسلے میں حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز کی بحالی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی سے متعلق وزیر نجکاری اور وزیر خزانہ و صنعت و پیداوار کی مشترکہ صدارت میں بین الوزارتی اجلاس ہوا، محمد میاں سومرو نے کہا قومی ادارے کو مکمل پیداواری صلاحیت کے ساتھ فعال کریں گے۔