
پولیس نے بتایا کہ زخمی ملزم کی شناخت محمد اصغر کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ملزمان لوگوں سے لوٹ مار کی کوشش کررہے تھے کہ اس دوران پولیس وہاں پہنچ گئی جسے دیکھ ملزمان نے فائرنگ کردی۔
پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈکیت زخمی ہوا جبکہ گرفتار ملزم کی فائرنگ سے راہگیر زخمی ہوا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔