حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم کوشش کو پولیس نے ناکام بنایاوزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا پولیس فورس کو خراج تحسین
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم کوشش کو پولیس نے روکا۔
عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو بلیک میل کرنے اور ملک میں انتشار پھیلانے کی منظم کوشش کو پولیس نے روکا، اس دوران 4 پولیس اہلکار شہید اور 600 سے زائد زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں مافیا سے مقابلہ تھا اس لیے سندھ پرتوجہ نہیں دے سکا، وزیراعظم
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہماری قوم ان پولیس ہیروز کی مقروض ہے، حکومت شہداء کے اہلخانہ کی مکمل ذمہ داری لے گی۔