خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان اعلامیہ جاری

کورونا سے متاثرہ 21 اضلاع کے پرائمری سے مڈل تک تعلیمی ادارے 27 اپریل تک بند رہیں گے


ویب ڈیسک April 16, 2021
کورونا سے متاثرہ 21 اضلاع کے پرائمری سے مڈل تک تعلیمی ادارے 27 اپریل تک بند رہیں گے

صوبائی حکومت نے 19 اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق کورونا تعطیلات سے بند صوبے کے 21 اضلاع میں نویں سے بارویں تک زیر تعلیم بچوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تین دن ہر کلاس کے آدھے بچے آئیں گے اور پھر اگلے تین دن باقی بچے آئیں گے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ صوبے میں کورونا سے متاثرہ 21 اضلاع کے پرائمری سے مڈل تک تعلیمی ادارے 27 اپریل تک بند رہیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

سول نافرمانی ؟

Dec 17, 2024 01:47 AM |

بھارت کی شامت

Dec 17, 2024 01:27 AM |