- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
سری لنکا کے میوزیم میں رکھی شہزادہ فلپس کی 86 سال پرانی کار
کولمبو: سری لنکا کے ایک میوزیم میں حال ہی میں انتقال کر جانے والے ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کے شوہر شہزادہ فلپس کی 86 سال پرانی کار ایک بار پھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے سمندر کنارے ایک میوزیم میں ایک 86 سال پرانی کار کو دیکھنے کے لیے تانتا بندھ گیا ہے۔ یہ کار شہزادہ فلپس کے زیر استعمال کار تھی جسے سنجیو گارڈینر کے والد نے 1950 میں شہزادہ فلپس سے خریدا تھا۔
سنجیو گارڈینر نے اپنے فیس بک پیج پر گاڑی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے والد نے یہ کار شہزادہ فلپس سے 81 سال پہلے خریدی تھی اور اب یہ کار میرے ہوٹل کے عجائب خانے میں محفوظ ہیں۔
کاروں کے شوقین شہزادہ فلپس نے 1940 میں کولمبو میں برطانوی نیوی میں تعیناتی کے دوران 1935 ماڈل کی اسٹینڈرڈ نائین گاڑی 12 پاؤنڈز میں خریدی تھی اور کولمبو سے260 کلومیٹر دور ٹرنکومالی نیول بیس تک چلائی تھی۔
سنجیو گارڈینر کا کہنا ہے کہ ہوٹل میں آنے والے تمام مہمان اس گاڑی میں غیر معمولی دلچسپی لیتے ہیں تاہم شہزادہ فلپس کے انتقال کی خبر کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد صرف اس کار کے لیے ہوٹل کا رخ کررہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔